سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 274

جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , انس بن عیاض , داؤد بن بکر , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ بَکْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ

عبدالرحمن بن ابراہیم، انس بن عیاض، داؤد بن بکر، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "Whatever causes intoxication in large amounts, a small amount of it is (also) unlawful." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں