جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے
راوی: ابراہیم بن منذرخزامی , ابویحییٰ , زکریابن منظور , ابی حازم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
ابراہیم بن منذرخزامی، ابویحییٰ ، زکریابن منظور، ابی حازم، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every intoxicant is unlawful and whatever causes intoxication in large amount, a small amount of it is (also) unlawful.” (Sahih)