شراب نوشی کرنے والے کی کوئی نماز قبول نہیں
راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , یزید بن ابی حبیب , خالد بن کثیرہمدانی , سری بن اسماعیل نعمان بن بشیر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ خَالِدَ بْنَ کَثِيرٍ الْهَمْدَانِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ السَّرِيَّ بْنَ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَهُ أَنَّ الشَّعْبِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْحِنْطَةِ خَمْرًا وَمِنْ الشَّعِيرِ خَمْرًا وَمِنْ الزَّبِيبِ خَمْرًا وَمِنْ التَّمْرِ خَمْرًا وَمِنْ الْعَسَلِ خَمْرًا
محمد بن رمح، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، خالد بن کثیرہمدانی، سری بن اسماعیل حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گندم سے بھی شراب بنتی ہے اور جو سے بھی (شراب بنتی ہے) اور کشمش، چھوارہ اور شہد سے بھی شراب بنتی ہے۔
It was narrated from , an bin Bashir that the Messanger of Allah P.B.U.H said: "From wheat comes wme, barley comes wine, from raisins comes wine, from dates comes wine and from honey comes wm. e. " (Hasan)