کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟
راوی: حمید بن مسعدہ , خالد بن حارث , سعید , قتادہ , جری بن کلیب , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ ذَکَرَ أَنَّهُ سَمِعَ جُرَيَّ بْنَ کُلَيْبٍ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُضَحَّی بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ وَالْأُذُنِ
حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، جری بن کلیب، حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سینگ ٹوٹے اور کان کٹے جانور کی قربانی سے منع فرمایا۔ (یعنی قربانی مکمل اعضاء والے جانور کی کی جائے) ۔
It was narrated from Qatadah that he said that he heard Juray bin Kulaib narrate that he heard 'Ali narrate that the Messenger of Allah forbade sacrificing animals with broken horns and ears.