شراب نوشی کرنے والے کی کوئی نماز قبول نہیں
راوی: یزید بن عبداللہ یمامی , عکرمہ بن عمار , ابوبکر شحیمی , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو کَثِيرٍ السُّحَيْمِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةِ وَالْعِنَبَةِ
یزید بن عبداللہ یمامی، عکرمہ بن عمار، ابوبکر شحیمی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خمر (شراب) ان دو درختوں سے بنتی ہے (1) کھجور اور (2) انگور
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Wine comes from these two trees: The date palm and the grapevine." (Sahih)