سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 256

شراب کا رسیا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن صباح , محمد بن سلیمان بن اصبہانی , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُدْمِنُ الْخَمْرِ کَعَابِدِ وَثَنٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن صباح، محمد بن سلیمان بن اصبہانی، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شراب کا رسیا (عادی) بت پرست کی مانند ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The one who is addicted to wine is like one who worships idols." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں