خمر ہر بائی کی کنجی ہے
راوی: عباس بن عثمان دمشقی , ولید بن مسلم , منیر بن زبیر , عبادہ بن نسی , خباب بن ارت
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مُنِيرُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَادَةَ بْنَ نُسَيٍّ يَقُولُ سَمِعْتُ خَبَّابَ بْنَ الْأَرَتِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِيَّاکَ وَالْخَمْرَ فَإِنَّ خَطِيئَتَهَا تَفْرَعُ الْخَطَايَا کَمَا أَنَّ شَجَرَتَهَا تَفْرَعُ الشَّجَرَ
عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، منیر بن زبیر، عبادہ بن نسی، حضرت خباب بن ارت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خمر سے بچو اس لئے کہ اس کا گناہ باقی گناہوں کو گھیر لیتا ہے جیسے اس کا درخت دوسرے درختوں پر پھیل جاتا ہے۔
‘Ubâdah bin Sâmit said: “I heard Khabbâb bin narrating that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Beware of wine! For its sins overwhelm other sins, Just as the grapevine overwhelms other trees” (Da`if)