سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 247

لہسن، پیاز اور گندنا کھانا

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , ابن لہیعہ , عثمان بن نعیم , مغیرہ بن نہیک , دخین حجری , عقبہ بن عامر جہنی

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يُحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ دُخَيْنٍ الْحَجْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ لَا تَأْکُلُوا الْبَصَلَ ثُمَّ قَالَ کَلِمَةً خَفِيَّةً النِّيئَ

حرملہ بن یحییٰ ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ ، عثمان بن نعیم، مغیرہ بن نہیک، دخین حجری، حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ م) سے ارشاد فرمایا پیاز مت کھاؤ پھر آہستہ سے فرمایا کچی (یعنی پکا کر کھا سکتے ہو) ۔

'Uqbah bin ' Amir AI-Juhani said: "The Messenger of Allah said to his Companions: 'Do not eat onions,' then he said in a low voice: 'Raw:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں