کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟
راوی: محمد بن صباح , ابوبکر بن عیاش , ابواسحق , شریح بن نعمان , سیدنا علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّی بِمُقَابَلَةٍ أَوْ مُدَابَرَةٍ أَوْ شَرْقَائَ أَوْ خَرْقَائَ أَوْ جَدْعَائَ
محمد بن صباح، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، شریح بن نعمان، سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے جانور کی قربانی سے منع فرمایا جس کا کان آگے سے یا پیچھے سے پھٹا ہوا ہو یا اس کے کان میں سوراخ ہو یا اس کا کوئی ایک عضو یا سب اعضاء کٹے ہوئے ہوں ۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah forbade sacrificing the Muqabalah the Mudabarah, the Sharqa', the Kharqa', and the jada’a’.”