سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 227

جو کی روٹی

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابواسحق , عبدالرحمن بن یزید , اسود , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ حَتَّی قُبِضَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، عبدالرحمن بن یزید، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ اور آل اولاد نے جو کی روٹی سے کبھی پیٹ نہ بھرا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا۔

It was narrated that Aishah said: "The family of Muhammad P.B.U.H never ate their fill of barley bread until he was taken (i.e. died)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں