کونسا جانور قربانی کے لئے کافی ہے؟
راوی: ہارون بن حیان , عبدالرحمن بن عبداللہ زہیر , ابی زبیر , جابر
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنْبَأَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْکُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ
ہارون بن حیان، عبدالرحمن بن عبداللہ زہیر، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو برس کا جانور ذبح کیا کرو، الاّ یہ کہ تمہیں تنگی ہو تو چھ ماہ کا بھیڑ ذبح کر سکتے ہو۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: 'Do not slaughter anything but a Musinnah unless there is none available, in which case you, can slaughter a Jadha’a among sheep."