جب موسم کا پہلا پھل آئے
راوی: ابوبشر بکر بن خلف , یحییٰ بن محمد بن قیس مدنی , ہشام بن عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا الْبَلَحَ بِالتَّمْرِ کُلُوا الْخَلَقَ بِالْجَدِيدِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَغْضَبُ وَيَقُولُ بَقِيَ ابْنُ آدَمَ حَتَّی أَکَلَ الْخَلَقَ بِالْجَدِيدِ
ابوبشر بکر بن خلف، یحییٰ بن محمد بن قیس مدنی، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تر کھجور، خشک کھجور کے ساتھ ملا کر کھاؤ اور پرانی، نئی کے ساتھ ملا کر کھاؤ کیونکہ شیطان غصہ ہوتا ہے اور کہتا ہے آدم کا بیٹا زندہ رہا۔ یہاں تک کہ پرانا میوہ نئے میوہ کے ساتھ ملا کر کھا رہا ہے۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Eat unripe dates with ripe ones and eat old dates with new ones, for Satan gets angry and says: 'The son of Adam will survive so long as he eats old dates with new ones.": (Da'if)