سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 209

کھجور کا بیان

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ابن ابی فدیک , ہشام بن سعد , عبیداللہ بن ابی رافع سلمیٰ ا

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ جَدَّتِهِ سَلْمَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ کَالْبَيْتِ لَا طَعَامَ فِيهِ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابن ابی فدیک، ہشام بن سعد، عبیداللہ بن ابی رافع حضرت سلمیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر میں کھجور نہیں وہ اس گھر کی مانند ہے جس میں کوئی کھانا نہیں ۔

It was narrated from ‘Ubaidullah bin Abu Rafey, from his grandmother Salma, that the Prophet said: “A house in which there are no dates is like a house in which there is no food.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں