سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 208

کھجور کا بیان

راوی: احمد بن ابی حواری دمشقی , مروان بن محمد , سلیمان بن بلال ہشام بن عروہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ

احمد بن ابی حواری دمشقی، مروان بن محمد، سلیمان بن بلال ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر میں بالکل کھجور نہیں ، اس کے گھر والے بھوکے ہیں ۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “A house in which there are no dates, its people will go hungry.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں