سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 206

ککڑی اور تر کھجور ملا کر کھانا

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , اسماعیل بن موسیٰ , ابراہیم بن سعد , عبداللہ بن جعفر

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، اسماعیل بن موسیٰ ، ابراہیم بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی، تر کھجور کے ساتھ کھا رہے ہیں ۔

It Was narrated 'AbduIlah bin jafa said: "I saw the Messenger of AIlah P.B.U.H eating cucumbers with dates." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں