سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 204

میٹھی چیزوں کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , عبدالرحمن بن ابراہیم , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَائَ وَالْعَسَلَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، عبدالرحمن بن ابراہیم، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میٹھی چیزیں اور شہد پسند تھا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah used to like sweets and honey." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں