کونسا جانور قربانی کے لئے کافی ہے؟
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , انس بن عیاض , محمد بن ابی یحییٰ , بلال
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَی مَوْلَی الْأَسْلَمِيِّينَ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي أُمُّ بِلَالٍ بِنْتُ هِلَالٍ عَنْ أَبِيهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجُوزُ الْجَذَعُ مِنْ الضَّأْنِ أُضْحِيَّةً
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، انس بن عیاض، محمد بن ابی یحییٰ، حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھ ماہ کے بھیڑ کی قربانی جائز ہے۔ (بشرطیکہ اتنا موٹا تازہ ہو کہ سال بھر کا معلوم ہو) ۔
Umm Bilal bint Hilal narrated from her father that the Messenger of Allah said: "It is permissible to offer a Jadh’a among sheep as a sacrifice."