سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 189

جانور کے کونسے حصے کا گوشت عمدہ ہے

راوی: بکر بن خلف , ابوبشر , یحییٰ بن سعید , مسعر , شیخ من , عبداللہ بن جعفر , زبیر

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ فَهْمٍ قَالَ وَأَظُنُّهُ يُسَمَّی مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ يُحَدِّثُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَقَدْ نَحَرَ لَهُمْ جَزُورًا أَوْ بَعِيرًا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالْقَوْمُ يُلْقُونَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْمَ يَقُولُ أَطْيَبُ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ

بکر بن خلف، ابوبشر، یحییٰ بن سعید، مسعر، شیخ من ، عبداللہ بن جعفر، حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کے لئے اونٹ ذبح کیا تھا۔ حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ عمدہ گوشت (کا حصہ) پشت کا گوشت ہے۔ اس وقت لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے گوشت ڈال رہے تھے۔

'Abdullah bin Ja'far told Ibn Zubair, who had slaughtered a camel for them, that he heard the Messenger of Allah and he ('Abdullah) said: "Some people were bringing meat to the Messenger of Allah and he said: 'The best meat is the meat of the back."

یہ حدیث شیئر کریں