سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 187

گوشت (کھانے) کا بیان

راوی: عباس بن ولیددمشقی , یحییٰ بن صالح , سلیمان بن عطاء عطاء جزری مسلمہ بن عبداللہ جہنی ابی مشجعہ , ابودرداء

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَطَائٍ الْجَزَرِيُّ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيُّ عَنْ عَمِّهِ أَبِي مَشْجَعَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ مَا دُعِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی لَحْمٍ قَطُّ إِلَّا أَجَابَ وَلَا أُهْدِيَ لَهُ لَحْمٌ قَطُّ إِلَّا قِبَلَهُ

عباس بن ولیددمشقی، یحییٰ بن صالح، سلیمان بن عطاء عطاء جزری مسلمہ بن عبداللہ جہنی ابی مشجعہ، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب بھی گوشت کی دعوت دی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبول فرمائی اور جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گوشت ہدیہ کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبول فرمایا۔

It was narrated that Abu Darda' said: "The Messenger of Allah was never invited to eat meat but he would respond, and he was never offered meat as a gift but he would accept it."

یہ حدیث شیئر کریں