سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 185

کدو کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , اسماعیل بن ابی خالد , حکیم بن جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ حَکِيمِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ وَعِنْدَهُ هَذَا الدُّبَّائُ فَقُلْتُ أَيُّ شَيْئٍ هَذَا قَالَ هَذَا الْقَرْعُ هُوَ الدُّبَّائُ نُکْثِرُ بِهِ طَعَامَنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسماعیل بن ابی خالد، حکیم بن حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ان کے گھر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کدو تھے۔ میں نے کہا یہ کیا چیز ہے؟ فرمایا یہ کدو ہے۔ ہم اس سے اپنا کھانا زیادہ کرتے ہیں (یا ہم اسے بکثرت کھاتے ہیں )

It was narrated from Hakim bin Jabir that his father said: "I entered upon the Prophet in his house, and he had some of this gourd. I said: 'What is this?' He said: 'This is Qar'; it is Dubba'. We augment our food with."

یہ حدیث شیئر کریں