سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 169

کھانے میں پھونک مارنا

راوی: ابوکریب , عبدالرحیم بن عبدالرحمن محاربی , شریک , عبدالکریم , عکرمہ , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْفُخُ فِي طَعَامٍ وَلَا شَرَابٍ وَلَا يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ

ابوکریب، عبدالرحیم بن عبدالرحمن محاربی، شریک، عبدالکریم، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانے پینے کی اشیاء میں پھونک نہ مارتے تھے اور نہ برتن میں سانس لیتے تھے۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah never blew onto his food or drink, and he did not breathe into the vessel."

یہ حدیث شیئر کریں