سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 160

نوالہ نیچے گر جائے تو؟

راوی: علی بن منذر , محمد بن فضیل اعمش , ابی سفیان , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَقَعَتْ اللُّقْمَةُ مِنْ يَدِ أَحَدِکُمْ فَلْيَمْسَحْ مَا عَلَيْهَا مِنْ الْأَذَی وَلْيَأْکُلْهَا

علی بن منذر، محمد بن فضیل اعمش، ابی سفیان ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی کے ہاتھ سے نوالہ گرجائے تو اس پر جو کچرا وغیرہ لگا ہو صاف کر کے کھالے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "If a morsel falls from the hand of anyone of you, let him wipe off whatever dirt that is on it and eat it."

یہ حدیث شیئر کریں