سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 152

پیالہ صاف کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ابویمان براء , ام عاصم

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْبَرَّائُ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أُمُّ عَاصِمٍ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيْنَا نُبَيْشَةُ مَوْلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَأْکُلُ فِي قَصْعَةٍ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ فِي قَصْعَةٍ فَلَحِسَهَا اسْتَغْفَرَتْ لَهُ الْقَصْعَةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ابویمان براء، حضرت ام عاصم فرماتی ہیں کہ ہم پیالہ میں کھانا کھا رہے تھے کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام نبیشہ آئے اور کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو پیالہ میں کھانا کھائے پھر اسے چاٹ کر صاف کر لے تو پیالہ اس کے حق میں بخشش اور مغفرت کی دعا کرتا ہے۔

It was narrated that Umm 'Asim said: "Nubaishah, the freed slave of the Messenger of Allah entered upon us when we were eating from a bowl He said that the Messenger of Allah said: "Whoever eats from a bowl and cleans it, the bowl will pray for forgiveness for him."

یہ حدیث شیئر کریں