دائیں ہاتھ سے کھانا
راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابی زبیر , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَأْکُلُوا بِالشِّمَالِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْکُلُ بِالشِّمَالِ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بائیں ہاتھ سے نہ کھایا کرو کیونکہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "Do not eat with your left hand, for Satan eats with his left hand."