دائیں ہاتھ سے کھانا
راوی: ابوبکر , ابی شیبہ , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ولید بن کثیر , وہب بن کیسان , عمر بن ابی سلمہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ سَمِعَهُ مِنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ کُنْتُ غُلَامًا فِي حِجْرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي يَا غُلَامُ سَمِّ اللَّهَ وَکُلْ بِيَمِينِکَ وَکُلْ مِمَّا يَلِيکَ
ابوبکر، ابی شیبہ، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ولید بن کثیر، وہب بن کیسان، حضرت عمر بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت میں تھا تو میرا ہاتھ (کھاتے وقت) پیالہ میں چاروں طرف گھومتا تھا۔ اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے لڑکے! اللہ کا نام لیا کر اور دائیں ہاتھ سے کھایا کر اور اپنے سامنے سے کھایا کر۔
It was narrated from Wahb bin Kaisan that he heard 'Umar bin Abu Salamah say: "I was a boy in the care of the Prophet and my hand used to wander all over the plate. He said to me: 'O boy! Say the Name of Allah, eat with your right hand, and eat from what is in front of you."'