کھانے سے قبل بسم اللہ پڑھنا
راوی: محمد بن صباح , سفیان , ہشام بن عروہ , عمر بن ابی سلمہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آکُلُ سَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ
محمد بن صباح، سفیان ، ہشام بن عروہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں کھانا کھا رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا اللہ کا نام لے (یعنی بِسْمِ اللَّهِ کہہ)
It was narrated that ‘Umar bin Abu Salamah said: "The Prophet said to me, when I was eating: 'Say the Name of Allah, the Glorified and Exalted."