مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں
راوی: ابوکریب , ابواسامہ , برید بن عبداللہ , ابی بردہ , ابوموسیٰ
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ وَالْکَافِرُ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ
ابوکریب، ابواسامہ، برید بن عبد اللہ، ابی بردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں ۔
It was narrated from Abu Musa that the Messenger of Allah said: "The believer eats with one intestine and the disbeliever eats with seven intestines."