مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَافِرُ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ وَالْمُؤْمِنُ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کافر ساتھ آنتوں میں کھاتا ہے اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet said: "The disbeliever eats with seven intestines and the believer eats with one intestine."