کھانا کھلانے کی فضیلت
راوی: محمد بن یحییٰ ازدی , حجاج بن محمد , ابن جریج , سلیمان بن موسیٰ , نافع , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْشُوا السَّلَامَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَکُونُوا إِخْوَانًا کَمَا أَمَرَکُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
محمد بن یحییٰ ازدی، حجاج بن محمد، ابن جریج، سلیمان بن موسی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سلام کو رواج دو اور کھانا کھلاؤ اور بھائی بھائی بن جاؤ جیسے تمہیں اللہ عزوجل نے حکم دیا ہے۔
'Abdullah bin 'Umar used to say that the Messenger of Allah said: "Spread (the greeting of) Salam, offer food (to the needy), and be brothers as Allah, the Mighty and Sublime, has honored you."