سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 129

کوے کا بیان

راوی: احمد بن زہرنیساپوری ہیثم بن جمیل , شریک , شام بن عروہ , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ يَأْکُلُ الْغُرَابَ وَقَدْ سَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسِقًا وَاللَّهِ مَا هُوَ مِنْ الطَّيِّبَاتِ

احمد بن زہرنیساپوری ہیثم بن جمیل ، شریک ، شام بن عروہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ کون ہے جو کوا کھائے حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو فاسق بتایا۔ بخدا! یہ پاکیزہ جانوروں میں سے نہیں ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "Who eats crows? The Messenger of Allah called them vermin, By Allah, they are not from among the good and permissible things."

یہ حدیث شیئر کریں