سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 127

جو مچھلی مر کر سطح آب پر آجائے؟

راوی: ہشام بن عمار , مالک بن انس , صفوان بن سلیم , سعید بن سلمہ , ال بن ازرق , مغیرہ بن ابی بردہ , بنی عبددار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَلَمَةَ مِنْ آلِ ابْنِ الْأَزْرَقِ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ أَبِي بُرْدَةَ وَهُوَ مِنْ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَحْرُ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ بَلَغَنِي عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ الْجَوَادِ أَنَّهُ قَالَ هَذَا نِصْفُ الْعِلْمِ لِأَنَّ الدُّنْيَا بَرٌّ وَبَحْرٌ فَقَدْ أَفْتَاکَ فِي الْبَحْرِ وَبَقِيَ الْبَرُّ

ہشام بن عمار، مالک بن انس ، صفوان بن سلیم، سعید بن سلمہ، ال بن ازرق، مغیرہ بن ابی بردہ، بنی عبددار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے اور پانی کا مردار حلال ہے۔ امام ابن ماجہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوعبیدہ جواد نے فرمایا یہ حدیث نصف علم ہے کیونکہ دنیا بحر و بر ہے تو بحر کا حکم اس میں بیان ہوگیا اور بر کا باقی رہ گیا۔

Mughirah bin Abu Burdah who was of the tribe of Banu 'Abd-Dar, narrated that he heard Abu Hurairah say: "The Messenger of Allah said: 'The water of the sea is a means of purification and its dead meat is permissible.'" Abu 'Abdullah (Ibn Majah) said. "I heard that Abu 'Ubaidah AI- Iawad said: 'This is half of knowledge, because the world is land and sea. I have told you about the sea so there remains the land.’”

یہ حدیث شیئر کریں