سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 124

خرگوش کا بیان

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ , ہشام بن زید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَرَرْنَا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَنْفَجْنَا أَرْنَبًا فَسَعَوْا عَلَيْهَا فَلَغَبُوا فَسَعَيْتُ حَتَّی أَدْرَکْتُهَا فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَ بِعَجُزِهَا وَوَرِکِهَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، ہشام بن زید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ہم مرالظہران نامی جگہ سے گزرے۔ ہم نے ایک خرگوش کو چھیڑا اور اسے پکڑنے کے لئے دوڑے لیکن بالآخر تھک گئے۔ پھر میں دوڑا اور میں نے اسے پکڑ لیا اور حضرت ابوطلحہ کے پاس لایا۔ انہوں نے اسے ذبح کیا اور اس کی ران اور سرین کا حصہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبول فرمالیا۔

It was narrated that Anas bin Malik said: We passed by Marr Az-Zahran and startled a rabbit. They chased it but got tired, so I chased it and caught it I brought it to Abu Talhah who slaughtered it and sent its rump and thigh to the Prophet, who accepted it.

یہ حدیث شیئر کریں