گوہ کا بیان
راوی: محمد بن مصفی , سفیان بن عیینہ , عبداللہ بن دینار , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُحَرِّمُ يَعْنِي الضَّبَّ
محمد بن مصفی، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں گوہ کو حرام نہیں کہتا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “I do not forbid it,” meaning mastigure.