دوزخ کا بیان ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحمن بن سلیمان , داؤد بن ابی ہند , عبداللہ بن قیس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ أَبِي بُرْدَةَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَدَخَلَ عَلَيْنَا الْحَارِثُ بْنُ أُقَيْشٍ فَحَدَّثَنَا الْحَارِثُ لَيْلَتَئِذٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِهِ أَکْثَرُ مِنْ مُضَرَ وَإِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَعْظُمُ لِلنَّارِ حَتَّی يَکُونَ أَحَدَ زَوَايَاهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحمن بن سلیمان، داؤد بن ابی ہند، حضرت عبداللہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں ایک رات ابوبردہ کے پاس تھا اتنے میں حارث بن قیس ہمارے پاس آئے اور اس رات کو ہم سے یہ حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت میں کوئی شخص ایسا بھی ہوگا جسکی شفاعت سے اتنے لوگ جنت میں جائینگے کہ انکار شمار مضر کی قوم سے زیادہ ہوگا اور میری امت میں ایسا بھی ہوگا جو دوزخ کیلئے بڑا کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ دوزخ کا ایک کونہ ہو جائے گا ۔
'Abdullah bin Qais said: "I was with Abu Burdah one night, and Harith bin Uqaish entered upon us. Harith told us that night that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Among my nation are some by whose intercession more (than the members of the tribe of) Mudar will enter Paradise, and arnong my nation are some who Will be made huge for the Fire until they fill one of its comers.'" (Hasan)