سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1133

توبہ کا بیان ۔

راوی: راشد بن سعید رملی , ولید بن مسلم , ابن ثوبان , مکحول , جبیر بن نفیر , عبداللہ بن عمرو

حَدَّثَنَا رَاشِدُ بْنُ سَعِيدٍ الرَّمْلِيُّ أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَقْبَلُ تَوْبَةَ الْعَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ

راشد بن سعید رملی، ولید بن مسلم، ابن ثوبان، مکحول، جبیر بن نفیر، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ قبول کرتا ہے جب تک اس کی جان حلق میں نہ آئے اس کے بعد قبول نہیں کیونکہ عالم آخرت کا ظہور شروع ہوگیا بعضوں نے کہا یہ کافروں سے خاص ہے لیکن اس تخصیص پر کوئی دلیل نہیں ہے۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Prophet P.B.U.H said: the repentance of His slave so long as the death rattle has not yet reached his throat." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں