سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1131

توبہ کا بیان ۔

راوی: احمد بن منیع , زید بن حباب , علی بن مسعدہ , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّائٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ

احمد بن منیع، زید بن حباب، علی بن مسعدہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سارے آدمی گناہ گار ہیں اور بہتر گناہ گار وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "Every son of Adam commits sin, and the best of those who commit sin are those who repent.": (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں