سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1116

انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔

راوی: حسن بن عرفہ , عبدالرحمن بن محمد محاربی , محمد بن عمرو , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَی السَّبْعِينَ وَأَقَلُّهُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِکَ

حسن بن عرفہ، عبدالرحمن بن محمد محاربی، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت کے اکثر عمریں ساٹھ سے لے کر ستر تک ہوں گی اور ان میں سے کم ہی ایسے لوگ ہوں گے جو ستر سے تجاوز کریں گے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The ages of (the people in) my nation will be between sixty and seventy, and few of them will exceed that."
(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں