سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1113

انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔

راوی: ابومروان محمد بن عثمان عثمانی , عبدالعزیز بن ابی حازم , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ فِي حُبِّ اثْنَتَيْنِ فِي حُبِّ الْحَيَاةِ وَکَثْرَةِ الْمَالِ

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، عبدالعزیز بن ابی حازم، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے بوڑھے کا دل جوان ہوتا ہے دو چیزوں کی محبت میں ایک تو زندگی کی محبت میں دوسرے مال کی محبت میں۔

It was narrated from Abu Huraira that the Messenger of Allah P.B.U.H:"The heart of an old man is young in the love of two things: Love of life and much wealth." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں