سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1110

نیت کے بیان میں ۔

راوی: زہیر بن محمد , زکریا بن عدی , شریک , اعمش , ابی سفیان , جابر

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنْبَأَنَا زَکَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَی نِيَّاتِهِمْ

زہیر بن محمد، زکریا بن عدی، شریک، اعمش، ابی سفیان ، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی ایسی ہی روایت ہے ۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "People will be gathered (on the Day of Resurrection) according to their intentions." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں