نیت کے بیان میں ۔
راوی: احمد بن سنان , محمد بن یحییٰ , یزید بن ہارون , شریک , لیث , طاؤس , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا يُبْعَثُ النَّاسُ عَلَی نِيَّاتِهِمْ
احمد بن سنان، محمد بن یحییٰ ، یزید بن ہارون، شریک، لیث، طاؤس، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں کا حشر ان کی نیتوں پر ہوگا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "People will be resurrected (and judged) according to their to their intentions." (Sahih)