سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1105

لوگوں کی تعریف کرنا۔

راوی: محمد بن بشار , ابومحمد بن جعفر , شعبہ , ابی عمران ضونی , عبداللہ بن صامت , ابوذر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ لَهُ الرَّجُلُ يَعْمَلُ الْعَمَلَ لِلَّهِ فَيُحِبُّهُ النَّاسُ عَلَيْهِ قَالَ ذَلِکَ عَاجِلُ بُشْرَی الْمُؤْمِنِ

محمد بن بشار، ابومحمد بن جعفر، شعبہ، ابی عمران ضونی، عبداللہ بن صامت، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے عرض کیا ایک آدمی خالص اللہ تعالیٰ کیلئے کوئی کام کرتا ہے لیکن لوگ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اس کام کیوجہ سے۔ آپ نے فرمایا یہ نقد خوشخبری ہے مومن کو۔

It was narrated from Abu Dharr: “I said to the Prophet P.B.U.H: ‘(What do you say about when) a man does a deed for the sake of Allah, and people love him for it?’ He said: ‘That is the immediate glad tidings of the believer.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں