لوگوں کی تعریف کرنا۔
راوی: محمد بن یحییٰ , زبید بن اخزم , مسلم بن ابراہیم , ابوہلال , عقبہ بن ابی ثبیت , ابوجوزاء , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَا حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ أَبِي ثُبَيْتٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مَنْ مَلَأَ اللَّهَ أُذُنَيْهِ مِنْ ثَنَائِ النَّاسِ خَيْرًا وَهُوَ يَسْمَعُ وَأَهْلُ النَّارِ مَنْ مَلَأَ أُذُنَيْهِ مِنْ ثَنَائِ النَّاسِ شَرًّا وَهُوَ يَسْمَعُ
محمد بن یحییٰ، زبید بن اخزم، مسلم بن ابراہیم، ابوہلال، عقبہ بن ابی ثبیت، ابوجوزاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت والا وہ شخص ہے جس کے کان بھر جائیں لوگوں کی تعریف اور ثناء سے سنتے سنتے اور دوزخ والا شخص ہے جس کے کان بھر جائیں لوگوں کی ہجو اور برائی سے سنتے سنتے۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah p.b.u.h said. "The people of Paradise are those whose ears Allah fills with the praise of people when they are listening, and the people of Hell-fire are those whom He fills their ears with condemnation when they are lening." (Hasan)