سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1093

بغاوت اور سرکشی کا بیان ۔

راوی: یعقوب بن حمید , داؤد بن قیس , ابی سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي عَامِرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَسْبُ امْرِئٍ مِنْ الشَّرِّ أَنْ يَحْقِرَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ

یعقوب بن حمید، داؤد بن قیس، ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی کو یہی برائی کیلئے کافی ہے اور اس کی تباہی کیلئے کہ اپنے بھائی مسلمان کو حقیر جانے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "It is sufficient evil for a man to look down on his Muslim brother." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں