سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1077

غم اور رونے کا بیان ۔

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ابراہیم بن منذر , ابن ابی فدیک , حماد بن ابی حمید زرقی , عون بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنِي حَمَّادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ الزُّرَقِيُّ عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُؤْمِنٍ يَخْرُجُ مِنْ عَيْنَيْهِ دُمُوعٌ وَإِنْ کَانَ مِثْلَ رَأْسِ الذُّبَابِ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ثُمَّ تُصِيبُ شَيْئًا مِنْ حُرِّ وَجْهِهِ إِلَّا حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَی النَّارِ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابراہیم بن منذر، ابن ابی فدیک، حماد بن ابی حمید زرقی، عون بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان بندے کی آنکھ سے آنسو نکلیں اگرچہ مکھی کے سر کے برابر ہوں اللہ کے ڈر سے پھر وہ بہیں اس کے منہ پر تو اللہ تعالیٰ اس (کے جسم) کو حرام کر دے گا دوزخ پر۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mas'ud that the Messenger of Allah p.b.u.h said"There is no believing slave who sheds tears, even if they are like the head of a fly, out of fear of Allah, and they roll down his cheeks, but Allah will forbid him to the Fire. (Daif)

یہ حدیث شیئر کریں