غم اور رونے کا بیان ۔
راوی: بکر بن خلف , ابوبکر حنفی , عبدالحمید بن جعفر , ابراہیم بن عبداللہ بن حنین , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُکْثِرُوا الضَّحِکَ فَإِنَّ کَثْرَةَ الضَّحِکِ تُمِيتُ الْقَلْبَ
بکر بن خلف، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہت مت ہنسو۔ اس لئے کہ بہت ہنسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not laugh a lot, for laughing a lot deadens the heart·" (Hasan)