سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1068

حلم اور بردباری کا بیان ۔

راوی: ابواسحق ہروی , عباس بن فضل انصاری , قرۃ بن خالد , ابوجمہرہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْأَشَجِّ الْعَصَرِيِّ إِنَّ فِيکَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ الْحِلْمَ وَالْحَيَائَ

ابو اسحاق ہروی، عباس بن فضل انصاری، قرۃ بن خالد، ابوجمہرہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشج عصری سے فرمایا تجھ میں دوخصلتیں ہیں جن کو اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے حلم اور حیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet p.b.u.h said to Ashajj 'Ansari: "You have two characteristics that Allah likes: Forbearance and modesty." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں