سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1065

شرم کا بیان

راوی: حسن بن علی خلال , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا کَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْئٍ قَطُّ إِلَّا شَانَهُ وَلَا کَانَ الْحَيَائُ فِي شَيْئٍ قَطُّ إِلَّا زَانَهُ

حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس چیز میں فحش ہو وہ اس کو عیب دار کر دے گا تو انسان ضرور فحش سے عیب دار ہو جائے گا اور حیاء جس چیز میں آجائے وہ اس کو عمدہ کر دے گی۔

It was narrated from Anas that the Maessenger of AIIah (P.B.U.H) said: There is never any obscenity in a thing, but it mars it, and there is never any modesty in a thing , but it adoms it." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں