شرم کا بیان
راوی: عمرو بن رافع , جریر , منصور , ربعی بن حراش , عقبہ بن عمر , ابومسعود انصاری اور عقبہ بن عمرو
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَی إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ
عمرو بن رافع، جریر، منصور، ربعی بن حراش، عقبہ بن عمر، ابومسعود انصاری اور عقبہ بن عمرو سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے پاس جو اگلے پیغمبروں کے کلام میں سے رہ گیا ہے وہ یہ ہے جب تو شرم نہ کرے تو جو جی چاہے وہ کر۔
It was narrated from 'Uqbah bin 'Amr, Abu Mas'ud, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Among the words that people learned from the earlier Prophets are: 'If you feel no shame, then do as you wish.'" (Sahih)