سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1059

تواضع کا بیان اور کبر کے چھوڑ دینے کا بیان۔

راوی: احمد بن سعید , علی بن حسین بن واقد , مطر , قتادہ , مطرف , ابن عباس بن حمار

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مَطَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَطَبَهُمْ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَوْحَی إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّی لَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ

احمد بن سعید، علی بن حسین بن واقد، مطر، قتادہ، مطرف، حضرت ابن عباس بن حمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ سنایا تو فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھ کو وحی بھیجی کہ تواضع کرو یہاں تک کہ کوئی مسلمان دوسرے پر فخر نہ کرے۔

It was narrated from 'Iyad bin Himar that the Prophet P.B.U.H addressed them and said: "Allah has revealed to me that you should be humble towards one another so that none of you boasts to another." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں