تواضع کا بیان اور کبر کے چھوڑ دینے کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن سعید , ہارون بن اسحق , عبدالرحمن محاربی , عطاء بن سائب , سعید بن جبیرین , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَهَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ الْکِبْرِيَائُ رِدَائِي وَالْعَظَمَةُ إِزَارِي فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَلْقَيْتُهُ فِي النَّارِ
عبداللہ بن سعید، ہارون بن اسحاق ، عبدالرحمن محاربی، عطاء بن سائب، سعید بن جبیرین، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی ایسی ہی روایت ہے۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: " Allah the Glorified, says: 'Pride is My cloak and greatness My robe, and whoever competes with Me with regard to either of them, I shall throw him into Hell." (Hasan)'